معروف شاعر مسرور انور یا جادوگر


 




پاکستان کے معروف شاعر مسرورانور کو ہم سے جدا ہوئے سولہ سال بیت گئے لیکن ان کے تحریر کیے ہوئے گیت آج بھی سننے والوں کی سماعتوں میں رس گھول دیتے ہیں۔
 یہ اور اس جیسے بےشمار نغموں کو اپنی بے مثال شاعری سے امر کرنے والے انورعلی چھ جنوری انیس سو چوالیس کو شملہ میں پیدا ہوئے ۔۔۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی میں سکونت اختتار کی ۔۔ فلمی سفر کا آغاز فلم '' بنجارن '' سے کیا اور فلم نگری میں مسرور انور کے نام سے شہرت پائی ۔۔۔
 انہوں نے متعدد فلموں کی مکالمے کہانیاں اور لاتعداد گیت تخلیق کیے ۔۔
فلمی دنیا کا یہ روشن ستارہ یکم اپریل انیس سو چھیانوے کو غروب ہوگیا لیکن اپنے بے مثال کام کی وجہ سے ان کا نام صدیوں روشن رہے گا۔۔۔



Comments