مینا کماری یا ٹریجڈی کوئین


 

بالی وڈ کی ٹریجڈی کوئین مینا کماری کو  دنیا سے رخصت ہوئے کئی برس بیت گئے۔ لیکن مینا ، شائقین کے دلوں میں  میں آج بھی زندہ ہیں
یکم اگست انیس سو بتیس کو پیدا ہونے والی ماہ جبین بانو نے فلم نگری میں مینا کماری کے نام سے شہرت حاصل کی ،،، انیس سو ساٹھ میں ریلیز ہونے والی فلم ''دل اپنا اور پریت پرائی'' میں مرکزی کردارادا کیا۔۔ اور اس کردار کو ہمشیہ کے لیے امر کردیا۔۔۔
مینا نے صاحب بی بی، غلام ، بیجو باؤرا ، پھول اور پتھر ، پاکیزہ اور اس جیسی بے شمارکامیاب فلموں میں  اداکاری کے جوہر دکھائے۔۔۔
ٹریجڈی کوئین کے نام سے پہچانی جانے والی مینا کماری اکتیس مارچ انیس سو بہتر کو اپنے لاکھوں مداحوں  کو سوگوار چھوڑ کے جہاں فانی سے کوچ کر گئی لیکن ان کا نام اور کام دونوں ہمشیہ زندہ رہیں گے۔۔

Comments

Popular posts from this blog

کافی کے طبی فوائد

لیموں کے فوائد