Posts

Showing posts from November, 2018

چوبیس گھنٹے کا فاقہ دل اورذیابیطس کا خطرہ کم کرسکتا ہے

Image
حال ہی میں امریکا میں ہونے والی ایک ریسرچ کے نتیجے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ اگر باقاعدگی اور تواتر کے ساتھ مہینے میں کسی ایک دن چوبیس گھنٹے کامکمل فاقہ کرلیا جائے تو اس سے دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ ذیابیطس کا خطرہ بھی کم ہوسکتا ہے۔اس اسٹڈی کے ضمن میں ڈاکٹروں نے امریکی ریاست اوتا کے دوسو سے زیادہ مکینوں کی صحت کا مطالعہ بھی کیا اور ان کی عادات کو بھی جانچا۔ اس ریاست کے رہنے والوں کا یہ طریقہ کار رہا ہے کہ یہ ہر مہینے میں ایک دن مکمل فاقہ کرتے ہیں اورکھانے پینے سے اجتناب کرتے ہیں۔ ماہرین نے ان افراد کے ایکسریز اسکیننگ کو چیک کیا تو پتا چلا کہ جن لوگوں نے مہینے میں ایک دن کا فاقہ نہیں کیا تھا، ان کی شریانیں فاقہ کرنے والوں کے مقابلے میں لگ بھگ 75فی صد تنگ پائی گئیں۔ دوسری جانب تنگ یا پھنسی ہوئی شریانوں نے 63فی صد ان لوگوں کو متاثر کیا جن کا یہ کہنا تھا کہ وہ اکثر کھانے کو نظر انداز کردیتے ہیں۔امریکن کالج آف کارڈیا لوجی کی کانفرنس میں بھی یہ بات کہی گئی کہ فاسٹنگ یا فاقہ کشی کے یہ نتیجے میں ذیابیطس کی شکایات کی تعداد میں لگ بھگ نصف کمی ہوئی ہے۔ اس بات کو یقینی ب...

سرکہ کینسر کا دشمن

Image
سرکہ ایک اسلامی غذا بھی ہے۔اسکا استعمال طب اسلامی میں معروف رہا ہے۔ لیکن اسکا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ مصنوعی طور پر تیار کیا جانے والا سرکہ ایسی غذا ہے۔موجودہ دور میں خالص سرکہ ملنا مشکل نہیں لیکن بازاری کھانوں میں استعمال ہونیو الا سرکہ سنتھیٹک ہے۔سبزیوں اور پھلوں سے بنایا جانے والا سرکہ اصلی اور مفید ہوتا ہے۔تاہم سیب اور انگور کا سرکہ افضل شمار کئے جاتے ہیں۔سیب یا انگور کے سرکہ میں گندم یا جو کی روٹی بھگو کر کھانے سے غیر معمولی راحت اور توانائی ملتی ہے۔سرکہ انبیاء کو بھی بے حد پسند تھا ، صحیح مسلم میں حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر میں سالن طلب فرمایا' گھر کے لوگوں نے کہا کہ سرکہ کے سوا کچھ نہیں ہے' آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے منگوایا اور اس کو کھانے لگے اور فرماتے رہے کہ بہترین سالن سرکہ ہے کیاہی عمدہ سالن سرکہ ہے۔سنن ابن ماجہ کی ایک روایت کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے'' سرکہ کیا ہی عمدہ سالن ہے' اے اللہ سرکہ میں برکت عطا کر اس لئے کہ مجھ سے پہلے یہ تمام انبیاء کا سالن...

فالسہ کے غذائی فوائد

Image
فالسہ براعظم ایشیا کا مقبول ترین پھل ہے ؛ اس کا ذائقہ شیریں اور ترش ہوتا ہےگرمیوں کے موسم میں فالسہ ایک بہت بڑی نعمت ہےفالسہ میں لذت کے علاوہ بے شمار طبی اور غذائی فوائد پائے جاتے ہیںفالسے کا شربت بلڈ پریشر اور سر درد میں فائدہ مند ہےشدید لو اور گرمی میں فالسے کا شربت سن اسٹروک سے محفوظ رکھتا ہےفالسہ جگر کے امراض میں اور یرقان کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہےفالسہ معدہ ؛ جگر اور دل کو طاقت دیتا ہےگرمی کے بخار کو فائدہ دیتا ہےفالسے کے پانی سے غرارے کرنے سے خناق کو فائدہ ہوتا ہےعوتوں کی مخصوص بیماریاں ؛ مثلاً لیکوریا اور سیلان ِ الرحم میں مفید ہےذیابطیس کے لیے فالسے کے درخت کا چھلکا پانچ تولے رات پانی میںبھگو دیں اور صبح مل چھان کر مریض کو کم از کم پانچ روز تک پلائیںاس سے شوگر کنڑول ہو جاتا ہے

کافی کے طبی فوائد

Image
کافی دنیابھرمیں مقبول مشروب ہے۔۔۔۔کافی کا تلخ ذائقہ اورمنفرد خوشبوتازہ دم کردیتی ہے۔ کافی کےدرخت کی کاشت صدیوں پہلے عربوں نےشروع کی ۔۔۔۔آج دنیاکے70سےزائدممالک میں کافی کادرخت پایاجاتاہے۔۔۔جبکہ برازیل کافی برآمد کرنےوالاسب سے بڑاملک ہے۔۔۔۔یمن کافی کاآبائی وطن ہےاسی لیےیمنی کافی ذائقےکی انفرادیت کےباعث زیادہ طلب کی جاتی ہے۔۔۔۔دنیاکاسب سے پہلاکافی ہاؤس 1554میں استنبول میں بنایاگیا۔۔۔آج کافی کےدیوانےپوری دنیامیں موجودہیں۔۔۔ماہرین کہتےہیں کہ روزانہ کافی پینےسےدماغ کےکینسرکاخطرہ ایک تہائی تک کم کیاجاسکتاہےچائے یا کافی میں موجود کیفین دماغ کی طرف خون کےبہاؤ کو روکتی ہے جس سے ٹیومر پیدا ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ ۔۔۔۔کافی پرہونےوالی ایک اورریسرچ کےمطابق دن میں 3سے4مرتبہ تلخ کافی کااستعمال ذیابیطس میں مفید ہےہالینڈکےسائنسدان کافی کوامراض قلب میں ذوداثرقراردیتےہیں۔۔۔جبکہ سویدن میں ہونےوالی ایک تحقیق کےمطابق ایک کپ کافی کااستعمال خواتین میں فالج کےخطرےکو25فیصدکم کردیتاہے۔۔۔۔لیکن یاد رہےحدسے زیادہ کافی پیناصحت کےلیےمضربھی ثابت ہوسکتاہے۔۔۔ 

کلونجی کے فوائد

Image
کہا جاتا ہے کہ کلونجی ہر مرض کی دوا ہے، تاہم اگر اس کہاوت کو مفروضہ بھی سمجھا جائے تو بھی کلونجی کے کئی طبی و غذائی فوائد ہیں، جو انسان کی بہتر صحت و نشما کے لیے لازمی ہیں۔کلونجی کے حوالے سے غذائی و صحت کے ماہرین بھی اس بات پر متفق ہیں کہ یہ صرف کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کا مصالحہ نہیں بلکہ اس کے حیران کن طبی فوائد بھی ہیں۔کلونجی کو برصغیر میں کئی سالوں سے گھریلو ٹوٹکوں میں استعمال کرکے کئی غذائی و طبی مسائل حل کیے جاتے رہے ہیں۔جب کہ کلونجی کو کئی گھروں میں خواتین اپنی خوبصورتی بڑھانے کے ٹوٹکوں میں بھی استعمال کرتی ہیں۔کولیسٹرول کو کم کرنے میں مددگار کلونجی کے دانوں میں کولیسٹرول کو کم کرنے والی جزیات کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے، اس لیے یہ ہرطرح کے کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔دائمی و موضی امراض کو ختم کرنے میں مددگار کلونجی اینٹی آکسی ڈنٹ سے بھرپور غذا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ کلونجی انسانی جسم کو دائمی بیماریوںسے محفوظ رکھتی ہے۔کلونجی کا کھانوں، پھلوں اور مشروب میں یومیہ استعمال انسانی جسم میں کینسر، ذیابیطس، موٹاپے اور دل کے امراض کو پیدا ہونے سے روکتا ہے۔ ک...

کمپیوٹر کي سپیڈ بڑھانے کے مختلف طریقے

Image
کمپیوٹر کي سپیڈ بڑھانے کے مختلف طریقے ہم اپنے پي سي کو تقريبا روز استعمال کرتے ہیں اور بہت سے کمپیوٹر ہیں ميں آپ کو دس ايسے طريقے بتائوں گا جس کے بعد آپ کے کمپيوٹر کي اسپيڈ دس گنا بڑھ جائے گي پہلا طريقہ جيسے ہم کہتے ہيں  بائےاوس سیٹنگ دوستوں بائے اوس سيٹنگ ہمارے کمپیوٹر ميں بائے ڈیفالٹ سی ڈی روم سے ونڈو بوٹ پر سیٹ ہوتے ہیں اس بات کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے کمپیوٹر میں ونڈو کرنی ہے تو ونڈو بوٹ ڈیوائس کو سیٹ کرنا پڑتا ہے جن کمپیوٹرز میں بائے ڈیفالٹ سی ڈی روم سیٹ ہو تو اس سسٹم میں ونڈو اسٹارٹ ہونے میں ٹائم لگ جاتا ہے تو اس ٹائم ویسٹ سے بچنے کے لئے آپ اپنی کمپیوٹر میں بائے اوس سیٹ اپ میں جائیں اور ونڈو بوٹ ڈیوائس کو ہارڈ ڈرائیو پر سیٹ کریں ۔ کیونکہ روز روز ہم نے ونڈو انسٹال نہیں کرنی ہوتی اس لئے جب بھی ضرورت ہو تو ہم دوبارہ چینگ سیٹنگ کر سکتے ہیں اب ہم بات کرتے ہيں دوسرے طريقے پر جو ہے اسٹارٹ اپ پروگرامز کو ختم کرنا  ہمارے کمپیوٹر سسٹم میں کچھ پروگرامز ایسے انسٹال ہوتے ہیں جو ونڈو اسٹارٹ اپ کے ساتھ ہی اسٹارٹ ہو جاتے ہیں ۔ ان پروگرامز یا سافٹ وئیر کی وجہ سے ونڈ...

کھجور کے حیران کن فوائد

Image
کھجور کے بہت سے طبی فائدے ہیں یہ انتہائی اعلیٰ غذائی اجزاءرکھنے والا پھل ہے' اس نعمت عظمیٰ کے فائدے زیرتحریر لائے جاتے ہیں۔گلوکوز اور فرکٹوز کی صورت میں قدرتی شکر مہیا کرتی ہے۔ یہ شکر جسم میں فوراً جذب ہو جاتی ہے۔ گنے کی شکر سے زیادہ مفید ہے۔اس کی گٹھلی کو بھون کر سفوف بنا لیتے ہیں۔ اس سفوف سے کافی جیسا مشروب تیار کیا جاتا ہے۔ اس کا نام ڈیٹ کافی ہے۔کھجور میں پائے جانے والے طبی اجزاءانتڑیوں کے مسائل کا عمدہ حل ہیں۔ روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور کا آزادانہ استعمال پیٹ اور انتڑیوں کے کیڑوں کو پیدا ہونے سے روکتا ہے اور ساتھ انتڑیوں میں مفید بیکٹریا کے اجتماعات بنانے میں مدد دیتا ہے۔ کمزور دل کیلئے کھجور سے علاج پانی بڑا موثر علاج ہے۔ رات بھر پانی میں بھگوئی ہوئی کھجوریں اگلی صبح گٹھلیاں نکال کر اس پانی میں کچل کر ہفتہ میں کم از کم دو دفعہ استعمال کرنا دل کو بہت تقویت دیتا ہے۔ بچوں کے دانت نکلنے کے دنوں میں ایک کھجور اگر بچے کے ہاتھ کے ساتھ باندھ دی جائے اور اسے چوسنے دی جائے تو مسوڑھے سخت ہو جاتے ہیں اور دانت آسانی سے نکل آتے ہیں۔ کھجور اور شہدکا معجون دانت نکل...

کولسٹرول

Image
کولسٹرال موم کی طرح چکنا مادہ ہوتا ہے جو ہمارے جسم میں جگر میں تیار ہوتا ہے اور ہماری غذا سے حاصل ہو کر خون میں ذرات کی شکل میں شامل ہو جاتا ہے۔ کولیسٹرال کی معمول کی مقدار ہمارے جسم کی ساخت میں شامل خلیوں کی نشوونما اور صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ کولیسٹرال مختلف ہارمونز کی تیاری اور نظام ہاضمہ کی کاردگی کا ہم جزو ہے۔ اس کے علاوہ یہ جسم میں حرارت پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ خون میں کولیسٹرال ایک مقررہ حد تک رہے تو ہر چیز معمول کے مطابق کام کرتی ہے۔ تاہم اگر یہ مقررہ حد سے بڑھ جائے تو بہت سارے مسائل جنم لیتے ہیں اور جسم کے مختلف اعضا خصوصاََ دل، دماغ اور شریانوں پر بہت منفی اثر پڑتا ہے۔ خون میں کولیسٹرال کہاں سے آتا ہے؟خون میں کو لیسٹرال کی مقدار ، کسی حت تک ہماری غذا پر منحصر ہے۔ لیکن اس کا زیادہ تر انحصارہمارے جگر میں اس کی پیداوری صلاحیت پر منحصر ہے۔ یہ سمجھیں کہ جگر،  ولیسٹرال پیدا کرنے کی فیکٹری ہے۔ کولیسٹرال خون کی نالیوں کی اندرونی تہوں میں جمع ہو جاتا ہے ، جس کی گردش میں کمی واقع ہو جاتی ہےاور خون کی نالیاں بالکل بند ہو جاتی ہیں۔کولیسڑال غذا کی کن کن اشیا میں پ...

گاجر کھائیں فٹ ہوجائیں

Image
گاجر دنیا بھر میں ایک مقبول سبزی ہے۔ یہ مقوی اور مصفی غذا ہے۔ گاجر کے سبز پتے بھی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان میں پروٹین' معدنیات اور وٹامنز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔گاجر میں کھاری اجزاء بہت زیادہ ہوتے ہیں جو خون کو صاف اور قوی بناتے ہیں۔ یہ پورے جسم کی نشوونما کرتی ہے اور بدن میں تیزابیت اور کھار کا توازن برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔گاجر کے جوس کو ''کرشماتی مشروب'' کہا جاتا ہے۔ یہ نہ صرف بچوں کیلئے صحت بخش مشروب ہے بلکہ بڑوں کو بھی بہت فائدہ دیتا ہے۔ یہ آنکھوں کو توانائی دیتا ہے جسم کے خلاؤں میں پائی جانے والی نسیحوں کو صحت مند رکھتا ہے اور جلد کو تازگی بخشتا ہے۔گاجر کا جوس حمل کے ابتدائی عرصہ میں عورتوں کیلئے مفید نہیں کیونکہ یہ پیشاب کی نالیوں کی دیواروںمیں زہریلا پن پیدا کرتا ہے جس سے اسقاط کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ دانتوں کے امراضکھانا کھانے کے بعد ایک گاجر چبا کر کھانے سے منہ میں خوراک کے ذریعے پہنچنے والے مضرجراثیم ہلاک ہوجاتے ہیں۔ یہ دانتوں کو صاف کرتی ہے۔ دانتوں کے خلاؤں سے خوراک کے اجزاء نکال دیتی ہے۔ مسوڑھوں سے خون رسنا بند ہ...

لیموں کے فوائد

Image
لیموں گرمیوں میں اپنےعرق یا جوس کی بدولت پاکستان یا اس جیسے دیگر ممالک میں بہت زیادہ استعمال ہونے  والا پھل ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانے یا پینے سے ہٹ کر بھی یہ کیا کرشمے دکھا سکتا ہے؟درحقیقت یہ ترش پھل آپ کو صحت مند، خوبصورت، صفائی اور اچھا باورچی )یقیناً( بنا سکتا ہے۔تو لیموں کے چند ایسے ہی حیرت انگیز فوائد جانے جو آپ کو دنگ کر کے رکھ دیں گے۔فریج میں بساند دور کرےفریج میں بس جانے والی بو کو ختم کرنے کے لیے لیموں کا عرق سے کسی روئی یا اسفنج کو بھگوئیں اور اسے کچھ گھنٹوں کے لیے فریج کے اندر چھوڑ دیں۔ اس دوران یہ بات یقینی بنائیں کہ کوئی بو پیدا کرنے والی چیز فریج میں نہ ہو۔المونیم کے برتنوں کو چمکائیںاپنی بدنما پتیلیوں اور برتنوں کو اندر اور باہر سے چمکانا چاہتے ہیں؟ تو لیموں کو آدھا کاٹ کر اسے برتن پر ہر جگہ رگڑیں اور پھر کسی نرم کپڑے سے پونچھ دیں۔کیڑوں کو کچن سے دور رکھیں آپ کو مہنگے اسپرے کی ضرورت نہیں جو چیونٹیوں کو کچن سے دور رکھ سکے۔ سب سے پہلے تو لیموں کا عرق کچھ مقدار میں فرش پر دہلیز کے مقام پر اور کھڑکیوں پر چھڑک دیں، اس کے بعد ایسے کسی سوراخ یا د...

مسواک دانتوں کی بہترین حفاظت

Image
پیلو کے درخت کی چھال چھ ماشہ اور سیاہ مرچ سات دانے پانی میں پیس لیے جائیں اور اسے چھان کر سات دن پلایا جائے تو بواسیر جاتی رہتی ہے۔ سانپ کے کاٹے کے علاج اور گردے و مثانہ کی پتھری کو خارج کرنے میں بھی پیلو کو استعمال کیا جاتا ہے۔کویت کے ڈاکٹروں نے بھی پیلو پر بڑی تحقیق کی ہے اس تحقیق کو کویت میں ہونے والی پہلی طب اسلامی کانفرس میں پیش کیا گیا۔ ڈاکٹروں کی تحقیق کے مطابق منہ کی صفائی اور دانتوں ، مسوڑھوں کی تندرستی کے لیے پیلو مسواک سے بہتر کوئی شے نہیں۔پیلو کی مسواک میں بڑی مقدار میں نمکیات موجود ہیں جو جراثیم کو ہلاک کرنے، منہ سے تعفن کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ مسوڑھوں اور منہ سے لعاب خارج کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ کچھ ایسے اجزا بھی پائے جاتے ہیں جو رنگوں کو کاٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ اجزا دانتوں پر لگے داغ دھبے اور پیلاہیٹ دور کر دیتے ہیں۔ پیلو میں ریتیلے اجزا بھی ہوتے ہیں جو دانتوں کو مانجھنے اور چمکانے کا کام انجام دیتے ہیں۔ پیلو میں وٹامن کافی مقدار میں موجود ہے جو دانتوں کو مضبوط بناتا ہےپیلو کی مسواک اور سائنسی تحقیقدور جدید کے سائنس دان بھی اس بات پر متفق ہیں کہ پ...