کن لوگوں کو جنريٹر نہيں يوپي ايس بہتر ہوتا ہے اورکن لوگوں کے ليے يو پي ايس ٹھيک نہيں ہوتا آج کل پاکستان میں لوڈشیڈنگ نے معمولاتِ زندگی کو بے حد متاثر کیا ہوا ہے، وہیں بجلی پیدا کرنے کے ذرائع کی تجارت کرنے والے اِس صورتحال کا خاطر خواہ فائدہ اُٹھانے میں مصروف ہیں۔ یو پی ایس بجلی پیدا کرنے کے ان ہی ذریعوں میں سے ایک بہترين ذرائع ہے۔ یو پی ایس 2 حصوں پر مشتمل ہوتا ہے، ایک حصہ سرکٹ، ٹرانفارمر، چارجر اور پاور ٹرانسسٹرز پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ بیٹری بنک کہلاتا ہے، عام طور پر جو یوپی ایس گھروں کے لئے استعمال ہوتے ہیں اُن میں ایک یا دو بیٹریز لگتی ہیں۔ ویسے تو یوپی ایس بہت سی اقسام کے ہوتے ہیں لیکن جو یوپی ایس گھروں کے لئے تیار کئے جاتے ہیں اُن کو حرف عام میں انورٹر Inverter کہا جاتا ہے، یہ offline یوپی ایس ہوتے ہیں۔ جس وقت مین لائن سے بجلی آرہی ہوتی ہے تو یو پی ایس کو on رکھنا ضروری اِس لئے ہوتا ہے تاکہ یوپی ایس سے جڑی بیٹری کو یوپی ایس چارج کر سکے، اور جن اشیاء کو ہم نے یوپی ایس کے ساتھ منسلک کر رکھا ہے کہ جن کی لائٹ جانے کی صورت میں یوپی ایس نے بجلی بحا...
Popular posts from this blog
کافی کے طبی فوائد
کافی دنیابھرمیں مقبول مشروب ہے۔۔۔۔کافی کا تلخ ذائقہ اورمنفرد خوشبوتازہ دم کردیتی ہے۔ کافی کےدرخت کی کاشت صدیوں پہلے عربوں نےشروع کی ۔۔۔۔آج دنیاکے70سےزائدممالک میں کافی کادرخت پایاجاتاہے۔۔۔جبکہ برازیل کافی برآمد کرنےوالاسب سے بڑاملک ہے۔۔۔۔یمن کافی کاآبائی وطن ہےاسی لیےیمنی کافی ذائقےکی انفرادیت کےباعث زیادہ طلب کی جاتی ہے۔۔۔۔دنیاکاسب سے پہلاکافی ہاؤس 1554میں استنبول میں بنایاگیا۔۔۔آج کافی کےدیوانےپوری دنیامیں موجودہیں۔۔۔ماہرین کہتےہیں کہ روزانہ کافی پینےسےدماغ کےکینسرکاخطرہ ایک تہائی تک کم کیاجاسکتاہےچائے یا کافی میں موجود کیفین دماغ کی طرف خون کےبہاؤ کو روکتی ہے جس سے ٹیومر پیدا ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ ۔۔۔۔کافی پرہونےوالی ایک اورریسرچ کےمطابق دن میں 3سے4مرتبہ تلخ کافی کااستعمال ذیابیطس میں مفید ہےہالینڈکےسائنسدان کافی کوامراض قلب میں ذوداثرقراردیتےہیں۔۔۔جبکہ سویدن میں ہونےوالی ایک تحقیق کےمطابق ایک کپ کافی کااستعمال خواتین میں فالج کےخطرےکو25فیصدکم کردیتاہے۔۔۔۔لیکن یاد رہےحدسے زیادہ کافی پیناصحت کےلیےمضربھی ثابت ہوسکتاہے۔۔۔
لیموں کے فوائد
لیموں گرمیوں میں اپنےعرق یا جوس کی بدولت پاکستان یا اس جیسے دیگر ممالک میں بہت زیادہ استعمال ہونے والا پھل ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانے یا پینے سے ہٹ کر بھی یہ کیا کرشمے دکھا سکتا ہے؟درحقیقت یہ ترش پھل آپ کو صحت مند، خوبصورت، صفائی اور اچھا باورچی )یقیناً( بنا سکتا ہے۔تو لیموں کے چند ایسے ہی حیرت انگیز فوائد جانے جو آپ کو دنگ کر کے رکھ دیں گے۔فریج میں بساند دور کرےفریج میں بس جانے والی بو کو ختم کرنے کے لیے لیموں کا عرق سے کسی روئی یا اسفنج کو بھگوئیں اور اسے کچھ گھنٹوں کے لیے فریج کے اندر چھوڑ دیں۔ اس دوران یہ بات یقینی بنائیں کہ کوئی بو پیدا کرنے والی چیز فریج میں نہ ہو۔المونیم کے برتنوں کو چمکائیںاپنی بدنما پتیلیوں اور برتنوں کو اندر اور باہر سے چمکانا چاہتے ہیں؟ تو لیموں کو آدھا کاٹ کر اسے برتن پر ہر جگہ رگڑیں اور پھر کسی نرم کپڑے سے پونچھ دیں۔کیڑوں کو کچن سے دور رکھیں آپ کو مہنگے اسپرے کی ضرورت نہیں جو چیونٹیوں کو کچن سے دور رکھ سکے۔ سب سے پہلے تو لیموں کا عرق کچھ مقدار میں فرش پر دہلیز کے مقام پر اور کھڑکیوں پر چھڑک دیں، اس کے بعد ایسے کسی سوراخ یا د...
Comments
Post a Comment