ہنر مندوں کے فن پارے

پاکستان تقریباً ہر شبعے میں ہنرمند افراد کی دولت سے مال مال ہے۔۔ ان ہُنرمندوں کے بنائے
ہوئے فن پارے اپنی مثال آپ ہیں۔
 یہ کراچی کا دل صدر ہے ۔۔۔ جہاں ساٹھ سال قبل اینٹیک اشیا کی یہ دکان حاجی مشاق نے کھولی تھی ۔۔۔ اب ان کے بیٹے والد کے اس فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔ مختلف دھاتوں کو بڑي مہارت سے مطلوبہ شکل میں ڈھال کر اسے مختلف مراحل سے گزار جاتا ہے ۔۔ جس کے بعد  اس پر نقشوں نگار اور گل کاری کی جاتی ہے ۔۔۔ اس نایاب فن کے کاریگر کہتے ہیں کہ یہ خاصا طويل اور صبر آزما کام ہے۔
  آنکھوں کو خیرہ کرنے والے بےمثال فن پاروں کے تخلق کار ختم ہوتے اس ہنر کی جانب حکومت کی عدم توجہی کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیں۔
 دھاتوں کو خوبصورت نقش و نگار دینے والے یہ فنکار فکرمند ہیں کہ اب مشینوں کا دور دورہ ہے۔ ختم ہوتے اس  صدیوں پرانے اور محنت طلب ہنر کے کاریگر بھی نایاب ہوتے جا رہے ہیں۔
 

Comments

Popular posts from this blog

کافی کے طبی فوائد

لیموں کے فوائد