پہنو
جگ بھاتا اور کھاؤ من بھاتا
ہر خطے اور وہاں بسنے والوں کی الگ الگ خصوصی ات ہوتی ہیں۔
کوئی چائے کا شوقین ہے تو کسی کو انڈے زیادہ پسند ہیں ۔ آئس کریم کسی کی کمزوری ہے
تو کوئی چاکلیٹ کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔۔ لوگوں کے اور کیا شوق ہیں
ایک ضرب المثل ہے کہ پہنو جگ بھاتا اور کھاؤ من بھاتا ۔۔۔
ایسے ہی دنیا میں لوگ کیا کھاتے ، پیتے اور پہنتے ہیں ۔۔ تو سب سے پہلے چلتے ہیں
ترکی ،، جہاں دنیا میں سے زیادہ چائے پی جاتی ہے۔۔۔ کافی کے سب سے زیادہ شوقین فن
لینڈ میں پائے جاتے ہیں ۔۔۔ پھولوں اور سبزیوں کے مشروبات سب سے زیادہ کینیڈا کے
لوگ پیتے ہیں۔۔ چپس اور نمکو کھانے میں سب سے آگے ہیں آئرلینڈ کے شہری ۔۔۔ جبکہ
بسکٹ کے سب زیادہ شوقین نیدرلینڈ میں
پائے جاتے ہیں۔۔۔ سب سے زیادہ فاسٹ فوڈ امریکی کھاتے ہیں ۔۔۔ گوشت خوری میں نمبرون
ہیں نورو کے باسی ،،، سب سے زیادہ مچھلی پرتگال میں کھائی جاتی ہے جبکہ سبزی خور
ممالک میں یونان پہلے نمبر پر ہے ۔۔۔ چین میں سب سے زیادہ انڈے کھانے والے بستے
ہیں تو آسڑیلیا دنیا میں سب سے زیادہ آئس کھانے والا ملک ہے اور دنیا میں سب سے
زیادہ چاکیٹ برطانیہ میں کھائی جاتی ہے۔۔۔

Comments
Post a Comment